the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
چھتیس گڑھ کے جنوبی ضلع بستر میں نکسلیوں نے ایک خود سپردگی کرنے والے نکسلی کو پولیس مخبری کے الزام میں قتل کر دیا۔پولس ذرائع کے مطابق ضلع سکما کے دورناپال تھانہ کے



پوگابھیجي گاؤں کے باشندے كلمو هڑما جو پہلے نکسلی تھا،حال ہی میں اس نے پولیس کے سامنے خود سپردگی کی تھی ۔کل رات نکسلی اس کے گھر آئے اور کچھ دور اٹھا کر لے گئے اوراس کا گلا ریت کر قتل کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.